Lavad, Meerut, UP: As a sequel to the national conference on Muslim reservation, the All India...

Dadri October 20: Adv. A. Mohamed Yusuff (National Executive Member, Popular Front) participated...

New Delhi: For demanding justice in Muzaffarnagar violence, All India Imams Council (AIIC) - a...
115
121
128

’’بابری مسجد امت کا سرمایہ، کسی بھی صورت میں سمجھوتہ ناممکن، باضمیر قومی رہنماؤں کا مطالبہ بابری مسجد دوبارہ وہیں تعمیر ہو‘‘۔ مولانا عثمان بیگ رشادی

۵؍ مئی، ۲۰۱۶، مطابق: ۲۷؍ رجب المرجب ۱۴۳۷ھ ؁، شاہین باغ ، نئی دہلی۔
’’بابری مسجد امت کا سرمایہ، کسی بھی صورت میں سمجھوتہ ناممکن، باضمیر قومی رہنماؤں کا مطالبہ بابری مسجد دوبارہ وہیں تعمیر ہو‘‘۔ مولانا عثمان بیگ رشادی
مندر کی جگہ تعمیر شدہ مسجد میں مسلمانوں کی نماز نہیں ہوتی، کیا مسجد توڑ کر بنائے گئے مندر میں کسی ہندو کی پوجا قبول ہوگی؟۔مفتی حنیف احرارؔ قاسمی

’’مسلم پرسنل لاء پر بحث بازی بند کیا جائے ۔ اگر حکومت کے پاس وقت ہے تو ملک کی غریبی پر بحث کرے‘‘۔ مولانا عثمان بیگ رشادی

یکم؍ مئی، ۲۰۱۶، مطابق: ۲۳؍ رجب المرجب ۱۴۳۷ھ ؁، شاہین باغ ، نئی دہلی۔
’’مسلم پرسنل لاء پر بحث بازی بند کیا جائے ۔ اگر حکومت کے پاس وقت ہے تو ملک کی غریبی پر بحث کرے‘‘۔ مولانا عثمان بیگ رشادی
پرسنل لاء پر بحث صرف عوام کے ذہن منتشر کرنے کی سازش ، عوام کو جینے کے اسباب چاہیے۔ آل انڈیا امامس کونسل

’’وزیر اعظم ملک کا ہوتا ہے نہ کر کسی کمیونٹی کا، سب کو ساتھ لے کر چلنا ہی سب کا وکاس ہے ‘‘۔ مولاناشاہ باقوی، ’’قومی ترقی کے لیے برابری، تحفظ اور انصاف ضروری‘‘مفتی حنیف احرارؔ

۲۸؍ اپریل، ۲۰۱۶، مطابق: ۲۰؍ رجب المرجب ۱۴۳۷ھ ؁، شاہین باغ ، نئی دہلی۔
’’وزیر اعظم ملک کا ہوتا ہے نہ کر کسی کمیونٹی کا، سب کو ساتھ لے کر چلنا ہی سب کا وکاس ہے ‘‘۔ مولاناشاہ باقوی، ’’قومی ترقی کے لیے برابری، تحفظ اور انصاف ضروری‘‘مفتی حنیف احرارؔ
چالیس روزہ ملک گیر ’’ تفریق مسلم ہمیں منظور نہیں، اتحاد مہم ‘‘ کے تحت عظیم الشان اتحادِ مسلم کانفرنس مغربی بنگال میں مختلف علماء کا خطاب۔

Pages

 

Location


DELHI
F-20, III Floor, Shaheen Bagh, Jamia Nagar, Okhla, New Delhi 110025, India

 

Contact

Give us a call at

+91 98809 80310

+91 99607 19466

Email us at allindiaimamscouncil@gmail.com

 

Newsletters

Subscribe and get the latest updates, news, and more...