شاہین باغ، نئی دہلی،۲۸؍ فروری، ۲۰۱۸ء ، مطابق: ۱۰؍ جمادی الثانی، ۱۴۳۹ھ ۔
’’آل انڈیا امامس کونسل کے زیر انتظام آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے منعقد سہ روزہ ’’تربیت قضاء کیمپ‘‘ آج ۲۸؍ فروری کو بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا، جس میں کیرلا، تملناڈو، کرناٹک، آندھرا، گوا، اور مہارشٹر سے ۲۰۰؍ سے زائد علماء و مفتیان کرام نے شرکت کی۔ تربیت کے فرائض قاضی تبریز عالم قاسمی آرگنائزر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ اور قاضی فیاض احمد قاسمی ممبئی قاضی شریعت نے انجام دیے۔
۹؍ فروری۲۰۱۷ء ، مطابق:۱۱؍ جمادی الاولی ۱۴۳۸ھ ، شاہین باغ ، نئی دہلی۔
’’مسلم راشٹریہ منچ‘‘ کے بعد ملحد ’’طارق فتح‘‘ مسلمانوں میں تفریق پیدا کرنے کے لیے ملک دشمن طاقتوں کا نیا ہتھیار
مذہبی تفریق پیدا کرنے کی کوشش غیر دستوری عمل، طارق فتح کا شو فوراً بند کیا جائے ۔ لفظ ’’فتوی‘‘ کا استعمال مسلمانوں کے آستھا پر حملہ