Error message

Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in menu_set_active_trail() (line 2405 of /home/aus661lbl031/public_html/imamscouncil.org/includes/menu.inc).

Articles

باہمی منافرت،فرضی انکاؤنٹر ، پرسنل لا میں مداخلت، گائے کے نام پر بھگوا دہشت گردی،NRC،ای وی ایم، ملکی ایجنسیز اور سرمایہ کا غلط استعمال ، مسلم شناخت پر حملہ،نوٹ بندی قتل، کمرتوڑ مہنگائی، کسانوں پر ظلم اور بابری مسجد کو سیاسی اِشو بنانے والی فسطائی طاقتوں ک

’’آؤ مل کر ملک بچائیں‘‘ ۔ 20؍ اکتوبر سے 5؍ نومبر 2018تک‘‘
شاہین باغ، نئی دہلی،۱۹؍ اکتوبر، ۲۰۱۸ء، مطابق: ۹؍صفر المظفر، ۱۴۴۰ء۔
باہمی منافرت،فرضی انکاؤنٹر ، پرسنل لا میں مداخلت، گائے کے نام پر بھگوا دہشت گردی،NRC،ای وی ایم، ملکی ایجنسیز اور سرمایہ کا غلط استعمال ، مسلم شناخت پر حملہ،نوٹ بندی قتل، کمرتوڑ مہنگائی، کسانوں پر ظلم اور بابری مسجد کو سیاسی اِشو بنانے والی فسطائی طاقتوں کے خلاف قومی مہم کا آغاز

بابری مسجد، حق ملکیت کا مسئلہ ہے آستھا کا نہیں، نماز کہیں بھی ہو سکتی ہے ؛ مسجد قیامت تک تبدیل نہیں ہو سکتی۔ آل انڈیا امامس کونسل

پریس ریلیز
نئی دہلی،۲۹؍ ستمبر، ۲۰۱۸ء ؁، مطابق: ۱۸؍محرام الحرام، ۱۴۴۰ھ ؁۔
بابری مسجد، حق ملکیت کا مسئلہ ہے آستھا کا نہیں، نماز کہیں بھی ہو سکتی ہے ؛ مسجد قیامت تک تبدیل نہیں ہو سکتی۔ آل انڈیا امامس کونسل
ناجائز تعلقات کو جرم کے دائرہ سے باہر قرار دینا ، ملک کی نسل و تہذیب کو برباد کردینے کی فسطائی سازش کا نتیجہ ۔ احمد بیگ ندوی

’’آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی زیر نگرانی آل انڈیا امامس کونسل کا ملک بھر میں ’’دارالقضاء ‘‘ چلانے کا عزم ‘‘ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے منعقد سہ روزہ ’’تربیت قضاء کیمپ‘‘ بحسن و خوبی اختتام پذیر۔ کالی کٹ میں عظیم الشان کانفرنس

شاہین باغ، نئی دہلی،۲۸؍ فروری، ۲۰۱۸ء ؁، مطابق: ۱۰؍ جمادی الثانی، ۱۴۳۹ھ ؁۔
’’آل انڈیا امامس کونسل کے زیر انتظام آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے منعقد سہ روزہ ’’تربیت قضاء کیمپ‘‘ آج ۲۸؍ فروری کو بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا، جس میں کیرلا، تملناڈو، کرناٹک، آندھرا، گوا، اور مہارشٹر سے ۲۰۰؍ سے زائد علماء و مفتیان کرام نے شرکت کی۔ تربیت کے فرائض قاضی تبریز عالم قاسمی آرگنائزر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ اور قاضی فیاض احمد قاسمی ممبئی قاضی شریعت نے انجام دیے۔

Pages

 

Location


DELHI
F-20, III Floor, Shaheen Bagh, Jamia Nagar, Okhla, New Delhi 110025, India

 

Contact

Give us a call at

+91 98809 80310

+91 99607 19466

Email us at allindiaimamscouncil@gmail.com

 

Newsletters

Subscribe and get the latest updates, news, and more...