
شاہین باغ، نئی دہلی،۵؍ دسمبر ۲۰۱۸ء، مطابق: ۲۷؍ربیع الاول، ۱۴۴۰ھ۔
بابری مسجد دوبارہ اسی جگہ تعمیر کی جائے اور لبراہن کمیشن نے جن مجرمین کی لسٹ دی ہے ان کو سزا دی جائے۔ آل انڈیا امامس کونسل
۲۶؍ سال قبل سپریم کورٹ کے حکم کو توڑ کر آر ایس ایس کی نگرانی میں فسطائی جماعتوں نے بابری مسجد کو شہید کردیا۔ ہوم منسٹر اور راشٹرپتی کو سونپا میمورنڈم